Books_Novel_Kahaniy_Stories-PDF
2023-04-25 14:41:39
⭕ *(ناول بنک واٹس ایپ گروپ* *ممبران کے لئے ضروری اطلاع)*👇 👈 *(\"جو لوگ واٹس ایپ گروپ کے بار بار نوٹیفیکشنز ، موبائل میموری فُل ہونے ، یا موبائل نمبر لیک ہونے کے خطرے کی وجہ سے مجبوراً گروپ چھوڑ دیتے ہیں ، تو وہ یہ سیٹنگ کر لیں گروپ چھوڑنے کی ضرورت نہیں پڑے گی\")* 👈 جب ہم کسی واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوتے ہیں تو بار بار \"گروپ پوسٹنگ نوٹیفیکشنز\" کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور غیر ضروری تصویروں، وڈیوز اور ڈاکیومنٹس \"خودبخود سیو\" ہونے کی وجہ سے بھی موبائل کے اسٹوریج فُل ہونے کا بڑا مسئلہ ہوتا ہے اس کے علاوہ گروپ کی فی میل ممبران کو بھی اپنا \"پرسنل نمبر لیک\"ہونے کا خوف رہتا ہے 👇👇 *ان تمام مسائل کا حل*👇 👈 *(پہلا سٹیپ)*👇 ♨️ *Mute Notifications* سب سے پہلے گروپ کو کھولیں اور اوپر موجود \"Group Name\" پر کلک کریں ۔ اس کے بعد گروپ آپشنز مں موجود \"میوٹ نوٹیفیکشن\" پر کلک کر کے اسے آن کر دیں ۔ اس سے آپ کو گروپ کے نوٹیفیکشن آنا بند ہو جائیں گے ۔ 👈 *(دوسرا سٹیپ)*👇 ♨️ *Media Auto-Download* اس کے بعد واٹس ایپ سیٹنگز میں جا کر \"Storage and Data\" پر کلک کریں اور وہاں موجود \"Me
* Report this group X

